انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی ٹیم 49ویں اوور میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بین اسٹوکس 64 اور ڈیوڈ ملان 50 رنز معین علی 42، کرس ووکس 32، عادل راشد رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا نے 3، مچل اسٹارک وکٹ حاصل کی۔

آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ بیٹنگ کرتے ہوئے 50 ویں اوور میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button