پاکستانتازہ ترینسیاست

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی؛ شہباز شریف کا اظہارِ مذمت

انہوں نے کہا کہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، آئی اے ای اے فی الفوراسرائیل کی جوہری تنصیبات پر مانیٹر مقرر کرے۔

دنیا اسرائیل کی انتہاپسندی اورایٹمی پاگل پن پر ٹھوس ردعمل دے، بے گناہ آبادی کے قتل عام پر خاموشی کے مزید بھیانک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

ایٹم بم گرانے کا بیان مستقبل کی سوچ اور ارادوں کا پتا دے رہا ہے، عالمی برادری، سلامتی کونسل، اسلامی دنیا دھمکی کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button