پاکستانتازہ ترینسیاست

حکمران اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق

سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی امریکا کے خوف کی وجہ سے ہے۔

مسلمان حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔
موجودہ حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین پر قوم کی حقیقی ترجمانی نہیں کی۔

فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلانے اورغزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

سراج الحق نے 19 نومبر کو لاہور میں اہل غزہ سے یکجہتی کے لیے مارچ کا اعلان بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button