پاکستانتازہ ترینسیاست

خیبرپختونخوا نگراں حکومت: چار ماہ کیلیے فنڈز اجرا پالیسی جاری

محکمہ خزانہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جاری منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کے لیے 10 فیصد فنڈز جاری کیے جائیں گے، مذکورہ فنڈز 90 فیصداستعمال ہونے پر ہی مزید فنڈزجاری ہوں گے۔
نئی ترقیاتی سکیموں پر مکمل پابندی ہوگی. ادویات کی خریداری اور کسی بھی دیگر ضروری اشیا کی خریداری کے لیے 100 فیصد فنڈزجاری کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button