انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے اوپنرز ٹیم کو بڑا آغاز دینے میں ناکام رہے، جونی بیرسٹو 15 جبکہ جو روٹ 28 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، بین اسٹوکس 45 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

نیدرلینڈز کی جانب سے آرین دت نے 2 جبکہ لوگن وین بیک، پال وین میکرن اور باس ڈی لیڈز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے کہا کہ کوشش کریں گے اگلے آئی سی سی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button