انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست

پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے 340 رنز کے تعاقب میں پوری ڈچ ٹیم 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
فتح کے بعد انگلینڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دسویں سے ساتویں پوزیشن پر آگیا ہے. چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔






