انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: سری لنکا کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکن اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے، اوپنر پاتھم نسانکا 2، کپتان کوشل مینڈس 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 3، مچل سینٹنر اور لوکی فرگوسن 2، 2 ساؤتھی اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button