انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: افغانستان کی 7 وکٹیں گرگئیں

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں اوپنر ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں پھر ناکام رہے، رحمان اللہ گرباز 25 ابراہیم زادران 15 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ عظمت عمرزئی 60 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقا کی جانب سے کیشو مہاراج اور جیرالڈ کوئٹزی لنگی نگیڈی نے 2، 2 فیہلوکوایو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button