انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: پاکستان کو 93 رنز سے شکست

کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں پاکستان کی ٹیم 338 رنز کے تعاقب میں 244 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے آغا سلمان 51 رنز۔ کپتان بابر اعظم 39، محمد رضوان 36، حارث رؤف 35، سعود شکیل 29، شاہین شاہ آفریدی رنز بنا کر ناقابلِ شکست دہے۔

انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ولی نے 3، عادل راشد، ایٹکنسن اور معین علی نے 2، 2 کرس ووکس نے 1 وکٹ حاصل کی۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز اسکور کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button