جرم و سزاسٹی

لاہور پولیس میں پی ایس اے اور ایس ایس اے بھرتی کیلئے تحریری امتحان کا انعقاد

قابلیت اور اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے جوانوں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جائے گا. امیدواروں امتحان کے روز اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ ہمراہ لائیں

لاہور(خبر نگار ، کرائم رپورٹر)
لاہور پولیس میں پی ایس اے اور ایس ایس اے بھرتی کیلئے تحریری امتحان کا انعقا د کیا گیا ہے ۔قابلیت اور اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے جوانوں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریری ٹیسٹ مورخہ کو13.11.2023بمقام پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور بوقت 12بجے دن منعقد ہو گا۔امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ ہمراہ لائیں۔ تمام مراحل مکمل غیر جانبداری اور جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق سر انجام دیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button