
تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
شہباز شریف نے سردار چنوں خان لغاری کو خوش آمدید کہا اور مبارک دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کے لئے تاریخی کردار ادا کرے گی۔







