پاکستانتازہ ترینسیاست

سیکیورٹی ادارے کسی بھی شہری کی شناختی دستاویزات چیک کرسکتے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ میں بدھ کے روز نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہے، کسی بھی غیر قانونی تارک وطن کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروے کو کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ و دستاویزات دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ ولی تنگی ڈیم کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گرد تنظیمیں اپنے دہشت گرد چھوڑ کر بھاگ گئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button