
وزیراعظم نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملک کی خاطر قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہدا اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے۔







