انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
حماس نے 12یرغمالیوں کو رہا کردیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے پہلے 12 یرغمالیوں کو رہا کیا ان کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے۔
تھائی لینڈ حکومت نے بھی حماس کے پاس غزہ میں موجود اپنے 12 شہریوں کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہم طنوں کی راہ تک رہے ہیں۔
13 مزید یرغمالی مصر میں داخل ہوگئے جن کے بارے میں اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسرائیلی شہری ہیں جب کہ مصر فلسطینی قیدیوں کو وصول کرکے یرغمالی حوالے کردے گا۔







