انٹر نیشنلتازہ ترین

طالبان نے وزیر خارجہ امیر متقی کو نائب وزیراعظم کا عہدہ بھی دیدیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر آخری بار 4 ستمبر کو منظر عام پر دیکھے گئے تھے۔

نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے موسمیاتی تبدیلی، یوم اساتاذہ، قوش تپا کینال کے افتتاح اور پولیس گریجویشن کی تقریب سمیت کسی بھی کابینہ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر 3 ماہ علالت کے باعث ذمہ داریاں نہیں نبھا پا رہے ہیں اس لیے وزیر خارجہ امیر خان متقی عارضی طور پر نائب وزیراعظم کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button