
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، آئی ایم ایف ماہرین آج سے ایف بی آر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وفد ایف بی آرکیساتھ تقریباًایک ہفتہ ٹیکس پالیسی پرمشاورت کرے گی ساتھ ہی ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کیلئے اقدامات کریں گے۔
ریٹیلرز کیلئےاسکیم کا بنیادی ڈھانچہ بھی تکنیکی وفد کیساتھ ملکر تیار کیا جائے گا اور ٹیکس ادا کرنیوالوں کی تعداد60لاکھ تک پہنچائی جائے گی۔








You have noted very interesting points! ps nice site.Money from blog