انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ پر جنگ اسرائیل نے مسلط کی اور وہ ہی ذمہ دار ہے، سعودی عرب

عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے غزہ پُرتشدد حالات کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا اسرائیل ہی ہے جس نے غزہ پر جنگ مسلط کی ہے۔

وزرائے خارجہ کے آٹھویں علاقائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے تجویز دی کہ غزہ میں امن کے لیے قابل اعتماد اور ٹھوس امن مذاکرات ہونا چاہیے۔  اس تنازع کا حل صرف دو خود مختار ریاستوں کا قیام ہے۔ غزہ میں آج 4 روزہ جنگ بندی کا آخری دن ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button