انٹر نیشنلتازہ ترین
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

قطر کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے مین بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی میں مزید 2 روز توسیع کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگی بندی معاہدے کے آخری یعنی چوتھے روز اسرائیل کی جانب سے 33 فلسطینی قیدیوں جبکہ حماس کی جانب سے 11 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا امکان ہے۔







