پاکستانتازہ ترینسیاست

10 سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، مریم نواز

خیبرپختون خواہ کے یوتھ کوآرڈینیٹرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ 10 سال میں خیبرپختونخوا کو کنگال  بنادیا گیا۔

نامراد تبدیلی پاکستان اور خیبرپختونخوا کو ڈیفالٹ کے کنارے چھوڑ گئی، پورے پاکستان میں سب سے پہلے خیبرپختونخوا کو صحت کارڈ نوازشریف نے 2016 میں دیا تھا۔

خیبرپختون خوا کے غیرت مند اور وفاشعار عوام کو ریاست سے لڑانے کی سازش کی گئی۔ 190 ملین پاﺅنڈ لوٹنے والوں نے خیبرپختون خوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کرلئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button