پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان، دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 26 سالہ سپاہی احمد علی سکنہ چار سدہ نے شہادت کو گلے لگایا۔

جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی شہادتیں ہمارےعزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button