جرم و سزاسٹی

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بھکر محمد نوید کا ڈسٹرکٹ جیل بھکر کا دورہ

ڈی پی او کی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل زمرد بانو سے ملاقات۔ سیکیورٹی میٹنگ منعقد

بھکر (خبر نگار)ڈی پی او بھکرمحمد نوید نے سکیورٹی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ جیل بھکر کا دورہ کیا- اس موقع پر
ڈی پی او بھکر کے ہمراہ DSP صدر بھکر بدر منیر .انچارج سیکیورٹی بھکر ثناءاللہ S.I موجود تھے-
ڈی پی او بھکر محمد نوید نے سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر زمردبانو سے ملاقات کی اور سیکیورٹی کے متعلق میٹنگ منعقد کی-
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بھکر محمد نوید کو ڈسٹرکٹ جیل بھکر کی طرف سے سلامی بھی پیش کی گئی- جبکہ انہیں
ملکی حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے معاملات پر بریف کیا گیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button