سٹیسیاست

سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب ساجد ظفر ڈال اور کمشنرلاہور و ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے ون ونڈو،سفٹنگ سیل اور زیر تعمیر آیڈینٹیفکیشن سنٹر کا دورہ

سیکرٹری ہاوسنگ ساجد ظفر ڈال نے ون ونڈوسیل پر آئے شہریوں سے ون ونڈوسیل کی سروسز بارے فیڈ بیک لیا۔

ون ونڈو کے اوقات کار صبح 9 تا رات 9بجے کیے گئے ہیں۔ تمام درخواستوں کو متعلقہ ڈائریکٹر ٹائم لائن کے مطابق فالو کرتے ہیں۔کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے

لاہور (خبر نگار )سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب ساجد ظفر ڈال اور کمشنرلاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے گزشتہ روز ایل ڈی ون ونڈو اور سفٹنگ سیل کا اچانک دورہ کیا۔ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل ،سفٹنگ سیل اور زیر تعمیر آیڈینٹیفکیشن سنٹر کا دورہ کیا۔سیکرٹری ہاوسنگ ساجد ظفر ڈال نے ون ونڈوسیل پر آئے شہریوں سے ون ونڈوسیل کی سروسز بارے فیڈ بیک لیا۔ڈائریکٹر ون ونڈو نے ون ونڈوسیل کے امور اور شہریوں کی سہولت کے لیے کیے گئے اقدامات بارے بریفنگ دی۔کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ شہریوں کی آسانی کیلئے ون ونڈو کے اوقات کار صبح 9 تا رات 9بجے کیے گئے ہیں۔ون ونڈو سیل میں آنے والی تمام درخواستوں کو متعلقہ ڈائریکٹر ٹائم لائن کے مطابق فالو کرتے ہیں۔ سیکرٹری ہاو¿سنگ نے کمشنر و ڈی جی کے ہمراہ زیر تعمیر اڈنٹیفکیشن سیل کا بھی دورہ کیا۔کمشنر لاہور وڈی جی ایل ڈی اے نے بتایا کہ اڈنٹیفکیشن سیل کو کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر ری ویمپ کیا جا رہا ہے۔شہریوں کی سہولت کے لیے آئی ٹی و دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اڈنٹیفکیشن سیل کی ری ویمپنگ کے عمل کو آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ بعدازاں سیکرٹری ہاوسنگ ساجد ظفر ڈال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button