پاکستانتازہ ترینسیاست

دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں پارٹی کو سیاسی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

پنجاب کے ضلع نارووال میں احسن اقبال اور دانیال عزیز کی لڑائی سے مقامی سیاست میں مسلم لیگ ن کو بڑا ڈینٹ پڑنے کا امکان ہے۔

لیگی ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں اور اہم قریبی ساتھیوں نے دانیال عزیز کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

دانیال عزیز نے اس حوالے سے تاحال کسی قسم کی کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button