انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنل

یش نے اپنی نئی فلم ’TOXIC‘ کا اعلان کردیا

بلاک بسٹر کے جی ایف ’TOXIC‘ کا ایک مختصر ٹیزر شیئر کیا اور ساتھ مولانا رومی کا ایک اقتباس لکھا کہ

فلم کو نامور ڈائریکٹر گیتو موہن داس بنارہے ہیں اور سائی پلاوی کردار ادا کریں گی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق فلم ایک ایکشن تھرلر ہوگی اور اسے 10 اپریل 2025 میں ریلیز کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button