پاکستانتازہ ترینسیاست

ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

فرد جرم سنتے ہی عمران خان  نے جج سے کہا کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں،

انہوں نے سائفر کو جنرل باجوہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گی۔

جج نے انہین ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ غلط بات نہ کریں، یہ عدالت ہے، آپ کا لہجہ مناسب نہیں، آپ پہلے میری بات سن لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button