پاکستانتازہ ترینسیاست

شیرافضل کی رہائی تک پولیس کی عدالتوں میں داخلے پر پابندی

لاہور صدر بار کا کہنا ہے کہ جب تک شیر افضل مروت کورہا نہیں کیا جاتا پولیس کا داخلہ بند رہےگا۔

پولیس کو کارروائی کےدوران وکلاء کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔

لاہور پولیس کےمطابق شیرافضل مروت کو تین ایم پی او کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔

 

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button