انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ: اسرائیلی فوج کی سفاکیت، 21 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج صرف غزہ میں ہی فلسطینی شہریوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ نہیں بنا رہی ہے بلکہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی پشت پناہی کرکے شہریوں کے قتل میں ملوث ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا وہاں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں چھاپا مار کارروائی کی آڑ میں 11 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button