
ذرائع کے مطابق عارف والا سے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ائرپورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نعیم ابراہیم 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت پر تھے نعیم ابراہیم انتخابی مہم کے لیے شارجہ سے واپس پاکستان آ رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
I like this weblog very much, Its a very nice
post to read and find information.Raise range