تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پہلی ششماہی کا ہدف حاصل کرلیا ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4425 ارب روپے رکھا گیا تھا، ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 4468ارب روپے رہی ہیں۔
230ارب روپے کے ریفنڈز جاری کرنے کے باوجود مقررہ ہدف حاصل کرلیا گیاہے