پاکستانتازہ تریندین و دنیا

رویت ہلال کمیٹی کا رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کے چاند کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت لاہور زونل آفس میں ہوا۔

رجب کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے ملک بھر میں چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button