
ہفتے کو شہر کا مطلع بیشتر وقت جزوی ابرآلود رہا، کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق شام کے اوقات میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں بھی جزوی طورپر چل سکتی ہیں۔







