پاکستانتازہ ترینسیاست

صنم جاوید نےبھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

صنم جاوید کی جانب سے سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔  موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل کا12 جنوری کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں، سپریم کورٹ 8 فروری کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے۔

صنم جاوید کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119، این اے 120 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button