پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلز پارٹی ہی پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہیں، آصفہ بھٹو زرداری

بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے غریب دوست اور عوام دوست منشور پیش کیا ہے۔

ہم غربت کے خاتمے، عوامی حکومت بنانے اور پاکستان کے عوام اور غریب محنت کشوں کو خوشحال بنانے کا وعدہ کرتے ہیں۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں ’’بینظیر مزدور کارڈ‘‘ کا اجرا شروع ہوگیا اور پھر دوسرے صوبوں تک بڑھایا جائے گا، ہم نے کراچی کے لوگوں کے لیے پیپلز بس سروس اور گرین بس لائن بس سروس شروع کی۔ سولر انرجی پارکس کے ذریعے عوام کو 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button