پاکستانتازہ ترینسیاست
Trending

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین  نے بانی پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کو اسٹیٹمینٹ کی کاپیاں فراہم کیں – دونوں سیاسی رہنماؤں نے خود جوابات لکھوائے۔

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے 342 کے بیان کے بعد عدالت نے جرم ثابت ہونے پر انہیں قید کی سزا سنادی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button