پاکستانتازہ ترینسیاست

لاہور میں پانی نلکوں میں آتا ہے جبکہ کراچی میں ٹینکر میں آتا ہے، شہباز شریف

لاہور میں حلقہ این اے 127 میں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم نے اس حلقے سے عطا تارڑ کو ٹکٹ دیا ہے، ہم نے اسے حلقے میں سوچ سمجھ کر عطا تارڑ کو بطور بھیجا ہے کیونکہ اس نوجوان نے نواز شریف، میرا اور پارٹی کا دن رات ساتھ دیا اور عدالتوں میں دھکے کھائے مگر ہمت نہیں ہاری‘۔

عطا تارڑ کے مقابلے میں ایک مہربان یہاں آیا ہے اور کہتا ہے کہ لاہور میں پانی نہیں ملتا،میں اپنے مہربان کو بتاتا ہوں کراچی میں پینے کا پانی ٹینکر میں ملتا ہے اور لاہور میں سڑکیں صاف کرنے کا پانی ٹینکر میں ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button