مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 215500روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے۔