پاکستانتازہ ترینتعلیمسٹی

خیبرپختونخوا : تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بات بھی زیر غور رہے کہ پیر 5 فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہے، تین چار اور چار تاریخ کو ہفتہ اور اتوار ہونے کے سبب اسکول ویسے ہی بند رہیں گے اسکول 12 تاریخ پیر کو ہی کھلیں گے اور اسکولوں میں مسلسل 9 دن کی تعطیلات رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button