پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پردانیال عزیز کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے  نارووال این اے 75 سے امیدوار دانیال عزیزکو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری. کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کردی۔

انتخابات میں فتح کی صورت میں دانیال عزیز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں، وہ جاری کردہ نوٹس کا نہ تو جواب دیتے ہیں اور نہ حاضر ہوتے ہیں۔ دانیال عزیز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جو انہوں نے ادا نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button