پاکستانتازہ ترینسیاست

سندھ کے لوگ پنجاب کے مقابلے میں دیگر سہولیات میں بہتر ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں حفیظ پاشا کی کتاب ’پاکستان میں انسانی‘ تحفظ کے چند اوراق کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ حقیقی معنوں میں افسوس ناک ہے کہ مسلم لیگ ن کے وزرائے اعظم کے امیدواران مناظرے کے لئے تیار نہیں ہوئے‘۔

’مسلم لیگ ن کی وجہ سے ایک افسانوی بات کہ پنجاب انتظامی کارکردگی میں دیگر صوبوں سے بہتر ہے کی اصلاح ضروری ہے کیونکہ حفیظ پاشا کی کتاب ’’پاکستان میں انسانی تحفظ‘‘ میں لکھا ہے کہ سندھ کی انتظامی کارکردگی پنجاب سے بہتر ہے‘۔ ’’سندھ نہ صرف حکومت میں بلکہ کسی بھی انتخابی آزادی میں پنجاب سے بہتر ہے، سندھ کے لوگ پنجاب کے مقابلے میں کسی بھی قسم کے خوف اور ڈر سے آزاد اور آمدنی کے اعتبار و انسانی تحفظ میں بھی آگے ہیں‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button