انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

بینونی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا 180 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی اوپنرز ہیری ڈکسن اور سیم کنسٹاس نے 33 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ سام کنٹاس 14، ہگ ویبگن 4، ہرجاس سنگھ 5، ریان ہکس صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ قومی ٹیم کینگروز کے خلاف 48.5 اوورز میں 179 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button