پاکستانتازہ ترینسیاست

میرے حلقے میں ساڑھے 16 ہزارووٹ مسترد ہوئے، مہربانو قریشی

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں جب رات ایک بجے رزلٹ آنا بند ہوا تو سب کو باہر نکال دیا گیا باقی دو جماعتوں کے امیدوار اندر موجود تھے اس سب کی ذمہ داری چیف الیکشن کمشنر پر عائد ہوتی ہے۔

ہم نے ہار کو ہمیشہ دل سے تسلیم کیا ہے جب ووٹر کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا جائے تو دفاع کرنا ہماری ذمہ داری ہے میرے حلقے میں تاریخی ساڑھے 16 ہزارووٹ رجکیٹ ہوا۔

مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں کبھی اتنی بڑی تعداد میں ووٹ رجیکٹ نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button