پاکستانتازہ ترینسیاست

آصف زرداری اور بلاول لاہور پہنچ گئے، لیگی قیادت سے ملاقات کا امکان

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، جہاں اُن کی لیگی قیادت سے لاہور میں نامعلوم مقام پر اہم ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور اسحاق ڈار آصف زرداری سے ملاقات کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button