
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 96 نشستیں ن لیگ 66 پی پی نے 51 ، ایم کیو ایم نے 14 نشستوں پر کامیابی سمیٹی، آئی پی پی نے 2، جے یو آئی 2، مسلم لیگ ق 3 اور پختونخواہ نیشنل اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر کامیاب ہوئی۔







