پاکستانتازہ ترینسیاست

بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری زرداری ہاؤس میں موجود ہیں جب کہ آصف زرداری پہنچ چکے ہیں۔

اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے، ن لیگ سے وزیراعظم کا عہدے لینے یا انہیں دینے سمیت دیگر عہدوں کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے اور وزیراعظم سمیت عہدوں کی تقسیم کا معاملہ آج سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں معاملہ زیر غور آئے گا، بلاول بھٹو کا وزیر اعظم بننا ضروری ہے، بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو اپوزیشن نشستوں میں بیٹھنا بہتر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button