
تفصیلات کے مطابق نو منتخب اراکین 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد حلف اٹھائیں گے اور یکم مارچ کو اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر اور چار مارچ کو وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جیتنے والے امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد تین دن کے اندر آزاد امیدوار کسی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آئین کے آرٹیکل اکتالیس کے تحت وزیراعظم کی سفارش پرصدرمملکت کواکیس دن کے اندرقومی اسمبلی کااجلاس بلانا پڑے گا، ممکنہ طور پر انتیس فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم کے انتخاب کے لئے کم ازکم 169 اراکین کی حمایت ہونا لازمی ہے، اگر کوئی امیدوار کم ازکم مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کر سکے تو رن آف الیکشن ہوگا جس میں ایوان میں موجود ارکان کی اکثریت سے قائد ایوان منتخب کر لیاجائے گا۔
dexmethylphenidate increases effects of carbamazepine by decreasing metabolism generic for cytotec Based on animal studies and mechanism of action, ABRAXANE can cause fetal harm when administered to a pregnant woman see Use In Specific Populations