پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کے اضافے سے 2013ڈالر کی سطح پر آگئی۔  مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت فی تولہ 300روپے کے اضافے سے 211100 روپے ہوگئی۔

چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button