
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے روک دیا۔ ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں حکومت بنائیں گے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا موقف تھا کہ وفاق میں بھی اس کے ساتھ الحاق کیا جائے. پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔







