اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے مشترکہ احتجاج کیلئے رابطہ کیا تھا۔
ہم نے کہا جس کیلئے دھاندلی ہوئی، جس نے دھاندلی کی ا س کے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں آپ سے بات کریں گے نہ مل کراحتجاج کرسکتے ہیں۔