پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل9: سلطانز کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔

لاہور قلندرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک اپنے دو دو میچز کھیل چکی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button