پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف

قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوررز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے آغا سلمان 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ابرار احمد اور محمد وسیم جونئر نے 3، 3،  عقیل حسین نے 2 اور ابرار احمد اور محمد حسنین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button